Results 1 to 3 of 3

Thread: مشرق وسطیٰ کشیدگی افغان امن عمل متاثرکر سکتی ہے،سعودی عرب کو آگاہ

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic مشرق وسطیٰ کشیدگی افغان امن عمل متاثرکر سکتی ہے،سعودی عرب کو آگاہ

    مشرق وسطیٰ کشیدگی افغان امن عمل متاثرکر سکتی ہے،سعودی عرب کو آگاہ کردیا گیا
    وزیر خارجہ شاہ Ù…Ø+مود قریشی Ù†Û’ خبردار کیا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی Ú©Ùˆ Ú©Ù… نہ کیا گیا تو یہ خطے Ú©Ùˆ اپنی لپیٹ میں Ù„Û’ سکتی ہے۔ کشیدگی پاکستان Ú©Û’ لیے باعث تشویش ہے کیونکہ اس سے افغان امن عمل متاثر ہو سکتا ہے۔


    ان خدشات کا اظہار وزیر خارجہ Ù†Û’ سعودی عرب Ú©Û’ Ú©Û’ دورے Ú©Û’ موقع پر اپنے ہم منصب شہزادہ فیصل بن فرØ+ان السعود سے ملاقات Ú©Û’ دوران کیا۔


    شاہ Ù…Ø+مود قریشی Ù†Û’ اپنے سعودی وزیر خارجہ Ú©Û’ ساتھ ملاقات Ú©Û’ دوران عراق Ú©Û’ دارالØ+کومت بغداد میں ایرانی جنرل قاسم سلیمانی Ú©ÛŒ ہلاکت Ú©Û’ بعد پیدا ہونے والی کشیدگی اور خطے میں امن وامان Ú©ÛŒ صورتØ+ال سمیت باہمی دلچسپی Ú©Û’ اہم علاقائی اور عالمی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔وزیر خارجہ مخدوم شاہ Ù…Ø+مود قریشی Ù†Û’ کشیدہ صورتØ+ال پر قابو پانے کیلئے خطے Ú©Û’ دیگر وزرائے خارجہ سے ہونیوالے روابط سے بھی انھیں آگاہ کیا۔


    ملاقات Ú©Û’ دوران وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ خطے میں پائی جانے والی کشیدگی پاکستان Ú©Û’ لیے باعث تشویش ہے، اس کشیدہ صورتØ+ال Ú©Ùˆ اعتدال پر لانے اور خطے Ú©Û’ امن واستØ+کام Ú©Ùˆ تØ+فظ فراہم کرنے کیلئے ضروری ہے کہ معاملات Ú©Ùˆ سفارتی ذرائع بروئے کار لا کر پرامن طریقے سے Ø+Ù„ کرنے پر زور دیا جائے۔


    شاہ Ù…Ø+مود قریشی کا کہنا تھا کہ ہماری کوشش ہے کہ تمام فریقین صبر وتØ+مل کا مظاہرہ کرنے اور تنازعات Ú©Û’ Ø+Ù„ کیلئے مذاکرات اور گفت وشنید کا راستہ اپنانے پر آمادہ کریں۔


    ان کا کہنا تھا کہ پاکستان Ú©Ùˆ تشویش ہے کہ اگر Ø¢Ú¯ Ú©Ùˆ ٹھنڈا کرنے کیلئے بروقت اقدام نہ اٹھائے گئے تو یہ خطے Ú©Ùˆ اپنی لپیٹ میں Ù„Û’ سکتی ہے۔ تاہم خوش آئند بات یہ ہے کہ ایران اور امریکا دونوں اپنے اپنے بیانات میں واضØ+ کر Ú†Ú©Û’ ہیں کہ وہ کشیدگی میں اضافہ نہیں چاہتے۔


    وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ ان Ø+الات میں ضروری ہے کہ فریقین Ú©Ùˆ مذاکرات پر آمادہ کیا جائے تاکہ معاملات افہام Ùˆ تفہیم کیساتھ، پر امن انداز میں Ø·Û’ پا سکیں۔


    شاہ Ù…Ø+مود قریشی Ù†Û’ اپنے سعودی ہم منصب Ú©Ùˆ پاکستان Ú©ÛŒ تشویش سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ کشیدگی میں اضافے سے افغان امن عمل، جو اہم مرØ+Ù„Û’ میں داخل ہو چکا ہے، Ú©Û’ متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ملاقات Ú©Û’ دوران سعودی وزیر خارجہ Ù†Û’ مشرق وسطیٰ میں پائی جانے والی بØ+رانی کیفیت پر قابو پانے اور خطے Ú©Ùˆ مزید کشیدگی سے بچانے کیلئے وزیر اعظم عمران خان Ú©ÛŒ امن کاوشوں Ú©Ùˆ سراہا اور وزیر خارجہ مخدوم شاہ Ù…Ø+مود قریشی Ú©Û’ دورے اور کوششوں کا خیر مقدم کیا۔


    اس سے قبل وزیر خارجہ اپن دورہ مکمل کر Ú©Û’ ایران سے روانہ ہوئے تو مہر آباد ایئرپورٹ پر ایران Ú©ÛŒ وزارتِ خارجہ Ú©Û’ نائب وزیر برائے مغربی ایشیا Ù…Ø+مد موسوی، تہران میں پاکستانی سفارتخانے Ú©Û’ ناظم الامور سید فواد شیر اور دیگر افسران Ù†Û’ وزیر خارجہ Ú©Ùˆ الوداع کیا۔


    خیال رہے کہ وزیر خارجہ Ù†Û’ وزیراعظم عمران خان Ú©ÛŒ ہدایات Ú©ÛŒ روشنی میں خطے Ú©Û’ ممالک Ú©Û’ دورے Ú©Û’ پہلے Ø+صے میں 12 اور 13 جنوری Ú©Ùˆ ایران کا دورہ کیا جس کا مقصد کشیدگی اور تناؤ میں Ú©Ù…ÛŒ لانا اور سفارتی ذرائع سے Ø¢Ú¯Û’ بڑھنے Ú©ÛŒ راہ ہموار کرنے میں مدد فراہم کرنا تھا۔


    ایران Ú©Û’ دورے Ú©Û’ دوران وزیر خارجہ Ù†Û’ ایرانی صدر Ø+سن روØ+انی، اپنے ایرانی ہم منصب وزیر خارجہ جواد ظریف اور مشہد Ú©Û’ گورنر جنرل خراسان رزاوی سے ملاقات کی۔


    شاہ Ù…Ø+مود قریشی Ù†Û’ ملاقات Ú©Û’ دوران پاکستان کا موقف پیش کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان امن کا خواہاں ہے اور کسی بھی تنازع میں فریق نہیں بنے گا۔


    وزیرخارجہ Ù†Û’ زور دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کسی دوسرے ملک Ú©Û’ خلاف اپنی سرزمین استعمال ہونے Ú©ÛŒ اجازت نہیں دے گا اور نہ ہی پاکستان خطے میں کسی جنگ یا تنازع کا Ø+صہ بنے گا۔


    وزیرخارجہ Ù†Û’ زور دیا کہ صورتØ+ال Ú©ÛŒ پیچیدگی Ú©Û’ باوجود پاکستان امن Ú©Û’ لیے کام جاری رکھے گا کیونکہ یہ خطے اور دنیا Ú©Û’ اجتماعی مفاد میں ہے اور اس تناظر میں پاکستان سب فریقین پر زور دیتا ہے کہ معاملے میں تعمیری انداز اپنائیں تاکہ امن برقرار رہے جبکہ سفارتی ذرائع سے Ø+Ù„ تلاش کیا جائے۔صدر Ø+سن روØ+انی اور وزیر خارجہ جواد ظریف Ù†Û’ وزیر خارجہ مخدوم شاہ Ù…Ø+مود قریشی Ú©Û’ دورے Ú©Ùˆ سراہا اور امن Ú©Û’ فروغ اور کشیدگی میں Ú©Ù…ÛŒ لانے Ú©Û’ لیے سہولت کاری سے متعلق وزیراعظم عمران خان Ú©ÛŒ کوششوں Ú©Ùˆ تسلیم کیا۔


    وزیرخارجہ Ù†Û’ کشمیریوں Ú©Û’ Ø+Ù‚ خودارادیت اور اس تنازع Ú©Û’ اقوام متØ+دہ Ú©ÛŒ سلامتی کونسل Ú©ÛŒ قراردادوں Ú©Û’ مطابق جلد Ø+Ù„ Ú©Û’ لیے ایران Ú©ÛŒ بھرپور Ùˆ مسلسل Ø+مایت پر شکریہ ادا کیا۔خیال رہے کہ وزیر اعظم عمران خان Ù†Û’ 8 جنوری Ú©Ùˆ امریکا اور ایران Ú©Û’ مابین پیدا ہونے والے کشیدہ Ø+الات Ú©Û’ پیش نظر وزیر خارجہ شاہ Ù…Ø+مود قریشی Ú©Ùˆ سعودی عرب، ایران اور امریکا Ú©Û’ دوروں Ú©ÛŒ ہدایت Ú©ÛŒ تھی۔
    2gvsho3 - مشرق وسطیٰ کشیدگی افغان امن عمل متاثرکر سکتی ہے،سعودی عرب کو آگاہ

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: مشرق وسطیٰ کشیدگی افغان امن عمل متاثرکر سکتی ہے،سعودی عرب کو

    2gvsho3 - مشرق وسطیٰ کشیدگی افغان امن عمل متاثرکر سکتی ہے،سعودی عرب کو آگاہ

  3. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Rep Power
    9

    Default Re: مشرق وسطیٰ کشیدگی افغان امن عمل متاثرکر سکتی ہے،سعودی عرب کو

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    Thanks for beautiful sharing
    Jazak Allah

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •